جان ٹوری اور کیسماٹ کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ، ووٹرز تقسیم

جمعہ19 اکتوبر 2018

قومی آواز:ٹورنٹو
ٹورنٹو میں ہونے والے نئے مئیرل الیکشن میں جان ٹوری اور جینیفر کیسماٹ کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہی . ںتجزیہ کاروں کے مطابق دونوںحریف نہ صرف ایک دوسرے کو اچھی طرح جانتے ہیں بلکہ وہ اہلیت اور صلاحیت میں بھی ہم پلہ ہیں اور ووٹرز کے لئے ان میں سے کسی ایک کا انتخاب بہت مشکل ثابت ہونے والا ہے۔