جسٹن بیبر سو ملین ٹوئیٹر فین رکھنے والے پہلے کینیڈین سنگر بن گئے ، سوشل میڈیا رپورٹ

قومی آواز ۔ ٹورنٹو ۔
Sunday, September 3, 2017
جسٹن بیبر سو ملین ٹوئیٹر فین رکھنے والے پہلے کینیڈین سنگر بن گئے ، سوشل میڈیا رپورٹ
سوشل میڈیا پر مقبولیت کے لحاظ سے جسٹن بیبر وہ پہلے کینیڈین سنگر بن گئے ہیں جن کے مداحوں کی تعداد ٹوئیٹر پر سو ملین فین تک جا پہنچی ہے بیبر کے انٹا گرام پر بھی ان کے مداحوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے جو اب ترانوے ملین تک پہنچ چکی ہے۔ جسٹن بیبر کینیڈا سے باہر بھی اپنے لاکھون فینز رکھتے ہیں جو ان کی آواز اور اسٹائل کے دیوانے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق جسٹن بیبر کی مقبولیت میں ابھی اور اضافہ ہو گا کیونکہ وہ ابھی کم عمر ہیں اور ان کے پاس مزید ریکارڈ بنانے کے لئے ابھی بہت وقت پڑا ہے۔