جسٹن ٹروڈواور صدر ٹرمپ کی ملاقات،تجارتی سفارتی بات چیت، امیدیں عروج پر

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،26اگست،2019
فرانس میں ہونے والی جی سیون سمٹ کے موقع پر وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ۔ اس موقع پر دونوں رہنماﺅں کے درمیان تجارتی اور سفارتی تعلقات پر بات چیت ہوئی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس ملاقات کو مقتدر حلقوں میں نئی امید قرار دیا جا رہا ہے جس کا فائدہ خطے کے ممالک کو پہنچے گا


متعلقہ خبریں