جنرل موٹرز کا اوشاوا پلانٹ بند کرنے کا اعلان، بھاری نقصان ہو گا، یونین لیڈر

قومی آواز ۔ ٹورنٹو . اوشاوا
کینیڈین نیوز 28 نومبر ، 2018

جنرل موٹرز کی جانب سے ا س کے اوشاوا پلانٹ کے بند کئے جانے کی اطلاعات پر کینیڈا کی سب سے بڑی یونین جس کے ممبران کی تعداد ڈھائی ہزار کے قریب بتائی جاتی ہے کے صدر جیری ڈیاز نے کہا ہے کہ اس فیصلے سے کینیڈا کی موٹر سازی کی صنعت کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ اس پلانٹ کی بندش کے بعد فالتو پرزے بنانے والے سینکڑوں دیگر ادارے کا بھی اس سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔


متعلقہ خبریں