جنوبی اونٹاریو کے لئے بد مست سرد موسم کی پیشنگوئی،شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

محکمہ موسمیات کینیڈا نے اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں جنوبی اونٹاریو کے لئے بد مست سخت سرد موسم اور برفیلی بارش کی پیشنگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔یہ وارننگ ہالٹن پیل،واٹر لو،ڈفرن اور گرے بروس کاﺅنٹیوں کے لئے جاری کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں