جوڈی ولسن اور جین فلپوٹ کا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28مئی،2019
لبرل حکومت کی سابقہ کیبنٹ ممبر جوڈی ولسن ریبالٹ اور جین فلپوٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ آنے والا الیکشن آزاد حیثیت میں لڑیں گی۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ولسن ریبالٹ وینکوور سے جبکہ فلپوٹ ٹورنٹو کے باہر الیکشن لڑیں گی۔دونوں خواتین نے پریس کانفرنس میں سفید لبا س پہن کر شرکت کی تاکہ غیر جانبداری کا تاثر دیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں