جیمز فورسیلو سامی یاتم کیس کے سلسلے میںگنہگار

قومی آواز ۔ نامہ نگار ۔ ٹورانٹو: اوٹاوا:ٹورانٹوپولیس آفیسر جیمز فورسیلو سامی یاتم کیس کے سلسلے میں گنہگار قرار پایا ہے۔ جیمز فورسیلو نے2013 میں ایک ٹین ایجر کوگولی کانشانہ بنایا تھا۔ اس کی وجہ سے لڑکے کے حق میں گلیوںمیںمظاہرے بھی ہوئے تھے۔گیارہ افراد پر مشتمل جیوری نے ان کو زیادہ سنگین قسم کے چارجز میں الجھایا نہیں ہے