خواتین کی جانب سے ٹوئٹر کے بائیکاٹ کی کال

قومی آواز نیو یارک

Oct 13th , 2017
مختلف اداکاروں اور سماجی کارکنوں نے توئٹر کی جانب سے روس مگواون کا اکاؤنٹ بند کرنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے بائیکاٹ کی کال دی ہے۔

#WomenBoycottTwitter کے نام سے ایک ہیش ٹیگ نیو یارک میں گزشتہ رات شروع ہوا تھا۔

مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے اس بائیکاٹ کی حمایت کی۔