راپٹرز کی وارئیر پر دو ایک سے برتری، لیونارڈ کے تیس پوائنٹس نے فتح دلا دی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،6جون،2019
این بی اے کے فائنلز مقابلوں میں راپٹرز نے وارئیر پر دو ایک سے برتری حاصل کر لی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اس مقابلے کی خاص بات کواہی لیونارڈ کا شاندار کھیل تھا جنہوں نے تیس پوائنٹ اسکور کر کے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔


متعلقہ خبریں