ریکسڈیل ویسٹ مور اور فنچ میں فائرنگ دو افراد زخمی

قومی آواز ۔ جمعرات کی شام پانچ بجے کے قریب ریکڈییل جامع مسجد کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سسے دوو افراد زخمی ھو گئے
تفصیلت کیمابق جمعرات کی شام پانچ بجے کے قریب ریکڈییل جامع مسجد کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سسے دوو افراد زخمی ھو گئےجسمیں 54 سال کی عمر کے ایک شخص کو چہرے میں گولی ماری گئی اور دوسرے19سالہ کو پیٹ میں گولی ماری گئی .
یہ واقعہ5 بجے فنچ ایونیو مغرب اورویسٹ مور ڈرائیو کے علاقے میں ہوا

اس وقت مشتبہ افراد کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہےفلحال پولیس واقع کا باریک بینی سے جائزہ لے رہی ہے ۔ میذید تفصیلات تحقیقات کے بعد آئیں گی جسکے لیے پڑھتے رہیے قومی آواز ۔


متعلقہ خبریں