سائیکل سواروں کے لئے خوشخبری ، ایک سو بیس کلو میٹرلین مزید ملے گی ، مئیر جان ٹوری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،18جولائی،2019
ٹورنٹو سٹی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں سائیکل سواروں کی سہولت کے لئے مزید ایک سو بیس کلو میٹر لین کا اضافہ کیا جائے گا۔ یہ پلان تین سال میں رو بہ عمل ہو گا۔یہ بات مئیر جان ٹوری نے سٹی کونسل کے ایک اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کہی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ انہوں نے کہا کہ سائیکل لین کو ٹورنٹو کے نواحی علاقوں تک وسعت دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں