ساحلوں کی حفاظت کے لئے نئے جہازوں کی تعمیر پر پندرہ ارب ڈالر خرچ کئے جائیں گے، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :وینکوور،
کینیڈین نیوز322مئی،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈین ساحلوں کی حفاظت کے لئے نئے جہازوں کی تعمیر پر پندرہ ارب ڈالر سے زائد خرچ کئے جائیں گے۔ انہوں نے یہ بات وینکوور کے دورے کے دوران کہی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
انہوں نے کہا کہ نئے جہاز وینکوور اور ارونگ شپ یارڈ میں تیار کئے جائیں گے۔


متعلقہ خبریں