سستی دواﺅں کی خریداری کے لئے امریکی صدارتی امیدوار برنی سینڈرز اونٹاریو پہنچ گئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29جولائی،2019
امریکہ میں ادویات کی مہنگائی کے باعث امریکی صدارتی امیدوار برنی سینڈرز اتوار کو سستی ادویات کی خرید کے لئے اونٹاریو پہنچ گئے ۔ ان کے ہمراہ شوگر کے مرض میں مبتلا کچھ مریض بھی تھے جنہوں نے مختلف ڈرگ اسٹورز سے سستی دواﺅں کی خریداری کی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔برنی سینڈرز نے اس موقع پر کہا کہ کینیڈا میں ادویات امریکہ کے مقابلے میں دس گنا کم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بہت پریشان کن صورتحا ل ہے کہ مریضوں کو سستی دوا کی خریداری کے لئے کینیڈا کا دورہ کرنا پڑ رہا ہے۔


متعلقہ خبریں