سپریم کورٹ کے لاپتہ جج جسٹس کلیمنٹ کاسکو محفوظ اور بخیریت ہیں، پولیس حکام

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،9مئی،2019
اٹاوا پولیس حکام نے اعلان کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے لاپتہ ہونے والے جج جسٹس کلیمنٹ کاسکو کا پتہ لگا لیا گیا ہے اور وہ محفوظ اور بخیریت ہیں۔ جج جسٹس کلیمنٹ کے اہل خانہ نے منگل کو پولیس سے رابطہ کر کے رپورٹ درج کرائی تھی کہ وہ اچانک کہیں لاپتہ ہو گئے ہیں۔پولیس حکام نے اس بارے میں مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں