سکاربورو،پولیس کولڑکی کا نقاب کھینچنے والی کی تلاش

قومی آواز ۔ سکاربورو:سکاربورو ریپڈ ٹرانزٹ نیٹ ورک پر نسل پرستی کاایک واقعہ پیش آیا ہے۔ وہاںپر ایک عورت نے ایک لڑکی کے چہرے سے نقاب کھینچااوراسے نسل پرستی کانشانہ بناتے ہوئے کچھ جملے بھی کہے۔یہ واقع دس دسمبر کوپیش آیا تھا، ٹورانٹو پولیس کے پاس ویڈیو فوٹیج ہے اوراس کی مدد سے اس عورت کوتلاش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،جس نے ایسی حرکت کی ہے۔


متعلقہ خبریں