شارلیٹ ٹاﺅن لیک میں کشتی الٹ گئی، گرین پارٹی کے جوش انڈرے اور ان کا بیٹا ہلاک، وزیر اعظم کی تعزیت

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،21اپریل ،2019
پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق گرین پارٹی کے انتخابی امیدوار جوش انڈرے اور ان کا بیٹا شارلیٹ ٹاﺅن جھیل میں کشتی الٹ جانے سے ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ اس واقعے کے بعد گرین پاورٹی اور دیگر نے انتخابی مہم معطل کر دی ہے۔ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اس واقعے پر دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ انجہانی اپنی کمیونٹی کی خدمت کرنے میں پیش پیش تھے۔


متعلقہ خبریں