شامی مہاجرین نئے الیکشن میں اپنے ووٹ کا حق استعمال کر سکیں گے،وفاق کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11اگست،2019
شامی مہاجرین کے بارے میں وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جو لوگ 2015میں کینیڈا آ گئے تھے انہیں کینیڈا کی شہریت دے دی گئی ہے اور وہ 2019میں ہونے والے الیکشن میں اپنا ووٹ کا حق استعمال کر سکیں گے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔محکمہ شماریاریات کینیڈا کے مطابق اب ساٹھ ہزار سے زائد شامی مہاجریں کینیڈا آ چکے ہیں اور وہ کینیڈا کے مختلف شہروں میں رہائش پذیر ہیں۔شامی مہاجرین زندگی میں پہلی مرتبہ اپنا ووٹ کا حق استعمال کر یں گے۔


متعلقہ خبریں