شہری غیر ضروری کالز نہ کریں، ایمرجنسی پولیس نے روک لگا دی

بدھ17 اکتوبر 2018
قومی آواز:ٹورنٹو

911ایمرجنسی پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 911پر غیر ضروری کالز کرنے سے گریز کریں کیونکہ ایسی کالوں کا کوئی تعلق ایمرجنسی سے نہیں ہوتامثلاً موبائل کی بیڑی ڈاﺅن ہونے یا کسی دوست کا نمبر نہ ملنے پر ایمرجنسی پولیس کو کال کر کے مدد کی اپیل کا کوئی تعلق اس سروس سے نہیں ہے۔پولیس نے اس سلسلے میں خصوصی بلیٹن جاری کر دیا ہے۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں