عائشہ گلالئی بارے عمران خان نے اہم ترین فیصلہ سُنا دیا ،کھلاڑی حیران و پریشان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد عائشہ گلا لئی کو پارٹی رکنیت سے فارغ کر دیا۔عائشہ گلا لئی کے خلاف کاروائی آرٹیکل 63 کے تحت کی گئی۔تفصیلات مطابق عمران خان نے اپنے اوپر الزامات لگانے والی پارٹی رہنماء عائشہ گلا لئی کو تحریک انصاف کی رکنیت سے فارغ کر دیا۔عائشہ گلا لئی کے خلاف کاروائی آرٹیکل 63 کے تحت کی گئی۔عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد عائشہ گلا لئی کو تحریک انصاف سے نکالا۔جبکہ اس فیصلے میں عمران خان نے بطور چئیر مین اپنے اختیارات کو استعمال کیا۔اس کروائی کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن اور سپیکر قومی اسمبلی سے بھی عائشہ گلالئی کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں