عالمی مارکیٹ میں مقابلے کے لئے اسٹیل انڈسٹری کو مزید مراعات دی جائیں گی، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25مئی،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ گلوبل مارکیٹ میں مقابلے کے لئے اسٹیل کے شعبے کو مزید مراعات کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کو سالٹ میری میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
اجتماع میں اسٹیل سیکٹر سے تعلق رکھنے والے تاجروں نے شرکت کی۔


متعلقہ خبریں