فلورینس ایونیو پر فائرنگ میں ملوث گاڑی نارتھ یارک میں فرار، پولیس کی دوڑیں

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14اگست،2019
ٹورنٹو پولیس کے مطابق پچھلے دنوں فلورینس ایونیو پر ہونے والی فائرنگ ایک بلیک رینج روور سے کی گئی تھی۔ پولیس نے نارتھ یارک کے علاقے میں موجود رینج روور کی تصاویر بھی جاری کر دی ہیں۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پولیس کا کہنا ہے فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا تھا جو خود چل کر اسپتال پہنچا تھا۔ پولیس نے شہریوں سے ملزمان کی گرفتاری میں مدد دینے کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں