فوجی ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی، ٹورنٹو کے شمال میں گر کر تباہ، تین افراد زخمی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،11اگست،2019
ہفتے کی رات دوران پرواز خرابی واقع ہونے سے ایک فوجی ہیلی کاپٹر ٹورنٹو کے نواحی علاقے کوپر فال میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں تین افراد سوار تھے جنہیں فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاں ان میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ٹرانسپورٹ کینیڈا کے مطابق اس حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور توقع ہے کہ جلد ہی حادثے کی وجوہات کا پتہ چلا لیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں