فورٹ ولیم سے لا پتہ ہونے والے بچے کی لاش لیک سپریر سے برآمد، پولیس زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10جون،2019
پروونشل پولیس کے ایک اعلامیے کے مطابق فورٹ ولیم سے ایک ہفتہ قبل لا پتہ ہونے والے چودہ سالہ بچے آڈم اسپیڈ کی لا ش لیک سپریر سے برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کے پوسٹ مارٹم کے بعد ہی پتہ چل سکے گا کہ اس کی موت کیسے اور کن حالات میں واقع ہوئی۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ پولیس نے اس کیس کے بارے میں شہریوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں