لاولین اسیکنڈل میں شدت، وزیر اعظم کی نشست خطرے میں، سیاسی پنڈت

قومی آواز: ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 02 مارچ ، 2019

لاولین اسکینڈل میں سابق اٹارنی جنرل جوڈی ولسن کے جسٹس کمیٹی میں بیان کے بعد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی حیثیت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ سیاسی پنڈتوں کے خیال میں وزیر اعظم کی نشست بھی خطرے میں ہے اور اگلے الیکشن لبرل پارٹی کے لئے وبال ثابت ہو سکتے ہیں۔