لاولین کیس کی ذمہ داری لیتا ہوں تاہم کچھ معاملات پر تحفظات ہیں، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،15اگست،2019
ایتھکس کمشنر کی لاولین رپورٹ پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ رپورٹ کی روشنی میں وہ لاولین کیس کی ذمہ داری لیتے ہیں تاہم کچھ معاملات پر انہیں تحفظات ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
واضح رہے کہ کمشنر ماریو ڈیون نے اپنی رپورٹ میں ولسن ریبولڈ کے موقف سے اتفاق کیا ہے جنہوں نے مبینہ طور پر سرکاری دباﺅ سے تنگ آ کر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔


متعلقہ خبریں