لبرل ایم پی سلینا کیسر کا اگلا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان ،فیصلہ زاتی ہے، سلینا

قومی آواز: ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 03 مارچ ، 2019

لبرل ایم پی سلینا کیسر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلا الیکشن لڑنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں۔ وہ وائٹبائی رائڈنگ سے پارلیمنٹ کی ممبر تھیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کا زاتی فیصلہ ہے اور اس کا لاولین کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔