لبرل پارٹی سے نکالی گئی ممبران اپنے سیاسی مستقبل کا اعلان پیر کو کریں گی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25مئی،2019
لبرل پارٹی سے نکالی گئی ممبران جوڈی ولسن ریبالڈ اور جین فلپوٹ نے کہا ہے کہ وہ اپنے سیاسی مستقبل کا اعلان پیر کو ایک پریس کانفرنس میں کریں گی ۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کو ہاﺅس آف کامن کے باہر اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہی۔


متعلقہ خبریں