مئیر جان ٹوری صاحب فراش، پاﺅں کا آپریشن متوقع،بہی خواہوں کی جلد صحتیابی کی دعا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،24جولائی،2019
ٹورنٹو کے مئیر جان ٹوری کے بارے میں اطلاع ہے کہ وہ صاحب فراش ہیں اور ان کا جلد ہی ایک معمولی آپریشن متوقع ہے ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔
ترجمان کے مطابق مئیر کوپاﺅںمیں تکلیف کا سامنا ہے ۔ڈاکٹروں نے آپریشن تجویز کیا ہے جو جلد ہی مقامی اسپتال میں انجام دیا جائے گا۔مئیر کے مداحوں کی جانب سے جلد صحتیابی کی دعا کی گئی جس کا مئیر نے شکریہ ادا کیا۔


متعلقہ خبریں