مارکھم کے علاقے مینگاری ایونیو کے ایک مکان سے چار افراد کی لاشیں برآمد، پولیس ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،29جولائی،2019
یارک ریجنل پولیس کے ترجمان کے ایک اعلامیے کے مطابق اتوار کی رات ایک اطلاع پر پولیس نے مارکھم کے علاقے مینگاری ایونیو کے ایک مکان سے چار افراد کی لاشیں برآمد کی ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے ایک بیس سالہ مشتبہ شخص کو حراست میں لیاگیا ہے۔پولیس نے اس بارے میں زیادہ تفصیل نہیں بتائی تاہم اس کیس کی چھان بین جاری ہے۔


متعلقہ خبریں