مشتری ہوشیار باش،ٹورنٹو میں سال کا پہلا نیل وائرس بیماری کیس منظر عام پر آگیا،ہیلتھ کینیڈا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،14اگست،2019
پبلک ہیلتھ کینیڈا کے ایک اعلامیے کے مطابق ٹورنٹو میں اس سال کا پہلا نیل وائرس کیس منظر عام پر آ گیا ہے۔ ٹورنٹو کے ایک اسپتال میں ایک شخص میں نیل وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔یہ وائرس ایک خا ص قسم کے مچھر کے کاٹنے سے پھیلتا ہے جس میں مریض کو سر درد بخار ،الٹی،جلد پر دانے اور غدود کا در د محسوس ہو تاہے۔ پچھلے اس وائرس کے انتالیس کیس ہوئے تھے۔ ادارے میں شہریوں کو حفاظتی اقدامات کا مشورہ دیا ہے۔


متعلقہ خبریں