معمولی بیماریوں کے لئے میڈیکل اسٹوروں کو دوائیں فراہم کرنے کی اجازت

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،19اپریل ،2019

وزیر ہیلتھ کرسٹین ایلیٹ نے اعلان کیا ہے کہ معمولی بیماریوں جیسے کہ آنکھوں کا گلابی پن یا گرمی دانوں وغیرہ کے لئے اب فزیشن سے وقت لینے کی بجائے براہ راست میڈیکل اسٹور سے دوا لی جا سکے گی۔  یہ خبریں آپ قومی آواز کینیڈا پر پڑھ رہے ہیں. ان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام عوام کی سہولت کے لئے اٹھایا گیا تاکہ لوگوں کو وقت اور انتظار کی کوفت سے بچایا جا سکے۔


متعلقہ خبریں