مقامی کمیونٹیز کے ساتھ مفاہمت کے لئے حکومت ہر سطح پر کوشش کرے گی، وزیر اعظم ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،20جولائی،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ حکومت مقامی لوگوں کے ساتھ مفاہمت اور یکجہتی کے لئے ہر سطح پر کوششیں کرے گی۔ وہ جمعہ کو وکٹوریا میں اپنی پارٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ انہوں نے مقامی کمیونٹیز میں غربت کے خاتمے اور دیگر کمیونٹیز کے ساتھ تعلقات میں آسانیاں فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔


متعلقہ خبریں