منشیات پر پابندی لگائی جائے ،وزیر اعظم کسی دباﺅ میں نہ آئیں،ڈونا مے

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،5مئی،2019
ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والی خاتون ڈونا مے نے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کے زائد استعمال کی بناءپر بڑھتی ہوئی اموات کا نوٹس لیں اور اس کے تدارک کے لئے کچھ کریں۔ ڈونا کا بھائی اور بیٹی منشیات کے زائد استعمال کی وجہ سے انتقال کر گئے تھے۔ڈونا اس مسئلے پر سیاستدانوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔
… یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں …


متعلقہ خبریں