منشیات کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث لوگوں کا چالان ہو گا، ٹورنٹو پولیس

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22جولائی،2019
ٹورنٹو پولیس نے اعلان کیا ہے کہ بغیر لائسنس منشیات کی خرید و فروخت جرم ہے اور اس قسم کی خرید و فروخت کرنے والوں کا چالان کیا جائے گا۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
پولیس نے اتوار کو شہر بھر میں ایسے اسٹوروں اور وہاں غیر قانونی ڈرگز خریدنے آنے والوں کے چالان کئے۔ پولیس نے یارک بولیوارڈ سے ایک بائیس سالہ نوجوان کو سر عام ڈرگز سپلائی کے جرم میں گرفتار کر لیا۔


متعلقہ خبریں