موسم کے ساتھ گھڑیوں کو آگے پیچھے کرنے کا سلسلہ ختم کرنے کا بل اسمبلی میں پیش

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،18اپریل ،2019

دن کی روشنی کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کے لئے گھڑیوں کو آگے پیچھے کرنے کا جو سلسلہ سالہا سال سے جاری تھا وہ شاید اس سال سے ختم کر دیا جائے۔ لبرل ممبر ماری فرانس نے اسمبلی میں ایک بل پیش کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گھڑیوں کے وقت کو اسٹینڈرڈ ٹائم پر فکس کر دیا جائے تاکہ شہری دوہرے وقت کی دقت سے بچ سکیں۔


متعلقہ خبریں