مونٹریال کے نواح میں سیلاب، ہزاروں شہری محفو ظ مقامات پر منتقل

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،29اپریل ،2019
مونٹریال کے نواح میں سیلابی صورتحال کے باعث نشیبی علاقوں کے ہزاروں شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔پبلک سیکیورٹی منسٹر جین گلباٹ کا کہنا ہے کہ شیلٹر ہوم قائم کر دئے گئے ہیں تاہم صورتحال معمول پر آتے ہی لوگوں کو انکے گھر جانے کی اجازت دے دی جائے گی۔


متعلقہ خبریں