میونسپل کمیٹیوں کے انتخابات میں ایڈوانس ووٹنگ کے رحجان میں اضافہ

منگل16 اکتوبر 2018
قومی آواز: ٹورنٹو
ٹورنٹو سٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ میونسپل انتخابات میں ایڈوانس ووٹنگ کی شرح میں
.بہت اضافہ ہوا ہے تاہم یہ پچھلے انتخابات کے مقابلے میں کم ہے۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں
حکام کے مطابق پچھلے انتخابات میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار لوگوں نے ایڈوانس ووٹ کی سہولت سے فائدہ اٹھایا تھا جبکہ اس مرتبہ اب ایک ایک لاکھ چوبیس ہزار سے زائد لوگ ایڈوانس ووٹ ڈال چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں