نشے میں دھت درائیور نے کار راہگیروں پر چڑھا دی، چار افراد زخمی

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،4اگست،2019
مالیاتی حوالے سے معروف علاقے سائیڈ ویک میں ہفتے کی شام نشے میں دھت ڈرائیور نے کار فٹ پاتھ پر چڑھا دی جس سے چار افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے جسے زخمی ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ پولیس اس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔


متعلقہ خبریں