نشے میں ٹن کار ڈرائیور خاتون دھر لی گئیں، گرفتاری سے قبل فاسٹ فوڈ آرڈر کرنے کی فرمائش

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،8اگست،2019
واگھان کے علاقے میں ایک فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کے سامنے شکایت پر پولیس نے نشے کی حالت میں کار ڈرائیو کرنے والی خاتون کو حراست میں لے لیا۔ پولیس آفیسرز اس وقت حیران و پریشان ہو گئے جب خاتون نے گرفتاری سے قبل پولیس والوں سے فاسٹ فوڈ کی فرمائش کر دی۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔پولیس کے مطابق خاتون کا نشے کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر انہیں حراست میں لیا گیا۔


متعلقہ خبریں