نوترے ڈیم چرچ آتشزدگی ایک افسوسناک سانحہ ہے، آر چ بشپ آف ٹورنٹو

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز16اپریل ،2019
نوترے ڈیم کیتھیڈرل پیرس میں ہونے والی آتشزدگی ایک افسوسناک سانحہ ہے جس پر پوری عیسائی دنیا غمزدہ ہے۔اس بات کا اظہار پیر کو آرچ بشپ آف ٹورنٹو تھامس کارڈینیل کولنس نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ اس سانحے پر مونٹریال کے چرچوں میں منگل کی دوپہر گھنٹیاں بجا کر اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں