نیاگرا وائینری میں آتشزدگی،گودام خاکسترفیکٹری بچا لی گئی،فائر مارشل

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،17اپریل ،2019

نیاگرا لیک کے قریب واقع نیاگرا وائینری میں گذشتہ رات لگنے والی آگ سے لاکھوں ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ فائر مارشل کے مطابق آگ رات دو بجے لگی جس سے گودام کا ایک بڑا حصہ تباہ ہو گیاتاہم فائر فائٹرز آگ کو فیکٹری تک پہنچنے سے پہلے ہی بجھانے میں کامیاب رہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو دسکی۔


متعلقہ خبریں