وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو نووا اسکوشیا میں استقبال کے ساتھ مظاہرے کا بھی سامنا

قومی آواز :نووا اسکوشیا،
کینیڈین نیوز،26مئی،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ہفتے کو نووا اسکوشیا کا دورہ کیا جہاں انہوںنے نووا اسکوشیا کے پریمر اسٹیفن مکنیل سے ملاقات کی۔ اس موقع پر مکنیل نے پکٹاﺅ کے علاقے میں پلپ ملز کی پیدا کردہ آلودگی ختم کرانے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ ا س موقع پر وزیر اعظم کی موسمیاتی پالیسیوں سے اختلاف کرتے ہوئے لوگوں کے ایک گروپ نے مظاہرہ بھی کیا۔


متعلقہ خبریں