وزیر اعظم ٹروڈوراپٹرز کے اعزاز میں ضیافت دیں گے، ٹرمپ کا غور فرمانے کا وعدہ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،21جون،2019
وزیر اعظم ٹروڈو این بی ا ے چیمپین شپ جیتنے والی ٹورنٹو راپٹرز کی ٹیم کے اعزاز میں اٹاوا میں سرکاری استقبالیہ دیں گے ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جیتنے والی ٹیم کو وائٹ ہاﺅس مدعو کرنے پر غور کرنے کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ یہ چیمپین شپ کیلی فورنیا آکلینڈ میں منعقد کی گئی تھی۔


متعلقہ خبریں