وزیر اعظم ٹروڈو کا مالی کا اچانک دورہ،امن دستے کے ساتھ وقت گزارا

قومی آواز ۔ ٹورنٹو

کینیڈین نیوز 23 دسمبر ، 2018

وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کرسمس سے صرف دودن قبل مالی کا ایک روزہ دورہ کیا۔اس اچانک دورے میں انہوں نے کینیڈا کے امن مشن دستے کے ساتھ کچھ وقت گزارا اور ان کے ساتھ ایک ڈنر میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ کینیڈا دنیا بھر میں امن کے لئے اپنا مشن جاری رکھے گا۔