وزیر اعظم کا دورہ خلیج آرکٹک ،نوناوت میں مختصر قیام ،لوگوں کے مسائل معلوم کئے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،4اگست،2019
وزیر اعظم اپنے دو روزہ دورے کے دوران خلیج آرکٹک میں واقع نوناوت پہنچے جہاں مقامی آبادی نے ان کا پر جوش استقبال کیا۔ وزیر اعظم کئی گھروں میں گئے اور لوگوں سے ان کے مسائل معلوم کئے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
وزیر اعظم اپنے دورے کے دوران مقامی قبائلی علاقوں کے مسائل جاننے کے لئے کئی جگہ قیام کریں گے۔


متعلقہ خبریں