وزیر اعظم کا دورہ شمالی علاقہ جات، ماحولیاتی تبدیلیوں اور نئی پالیسی کا جائزہ لیں گے، ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2اگست،2019
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ان دنوں شمالی علاقہ جات کے دورے پر ہیںجہاں وہ ماحولیاتی تبدیلیوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق الیکشن سے قبل لبرل پارٹی ملک میں موجود ماحولیاتی تبدیلیوں کا جائزہ لے کر ایک نئی ماحولیاتی پالیسی تشکیل دینا چاہتی ہے تاکہ آنے والے دنوں میں ماحول کو محفوظ بنایا جا سکے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اس سلسلے میں وزیر اعظم کی جانب سے بافن آئی لینڈ کے قریب ایک محفوظ سمندری زون کے قیام کا اعلان بھی متوقع ہے۔


متعلقہ خبریں