وسطی اونٹاریو میں چھوٹا طیارہ گرنے سے ایک شخص ہلاک چھ کو بچا لیا گیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7اگست،2019
رائل کینیڈین ائیر فورس کے ایک اعلا مئے کے مطابق وسطی اونٹاریو کے علاقے میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار ایک شخص ہلاک جبکہ چھ زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔حادثہ رافٹ لیک کے قریب پیش آیا۔حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


متعلقہ خبریں