وفاقی حکومت بجلی سے چلنے والی کاریں خریدنے کی حوصلہ افزائی کرے گی، سرکاری اعلامیہ

قومی آواز :اٹاوا
کینیڈین نیوز،یکم مئی،2019
وفاقی حکومت کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومت بجلی سے چلنے والی کاروں کی خریداری کے لئے شہریوں کی حوصلہ افزائی کرے گی۔اس سلسلے میں ٹیکس میں چھوٹ کے علاوہ پانچ ہزار ڈالر تک کی کٹوتی بھی دی جائے گی تاہم کینیڈا کا سب سے مقبول ماڈل ٹیسلا اس میں شامل نہیں ہو گا۔


متعلقہ خبریں