وقت ضائع کیوں کیا،وزیر اعظم سے رضاکار مزدور کی تو تو میں میں،دلچسپ صورتحال

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،28اپریل ،2019
اونٹاریو میں وزیر اعظم کے سیلابی علاقے کونسٹینس بے کے دورے کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب وزیر اعظم اپنی فیملی کے ہمراہ علاقے میں سینڈ بیگ لگا رہے تھے۔ سیکیورٹی کی وجہ سے وہاں موجود ایک رضاکار مزدور کو وہاں سے دور کر دیا گیا تھا جس پر ا س نے وزیر اعظم کو کھری کھری سنا دیں۔اس تمام صورتحال پر وزیر اعظم مسکراتے رہے۔
(یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں)


متعلقہ خبریں