ونی پگ کے ہوٹل میں مونو گیس لیک ہونے سے چھیالیس افراد متاثر،پندرہ کی حالت تشویشناک

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10جولائی،2019
ونی پگ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق منگل کی شام ایک مقامی ہوٹل میں کاربن مونو گیس کی لیکج کی وجہ سے چھیالیس افراد متاثر ہوئے ہیں۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اطلاع ملنے پر لوگوں کو ہوٹل کی عمارت سے باہر نکال کر اسپتال پہنچایا گیا۔ پندرہ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ڈیپارٹمنٹ نے گیس کی سپلائی بند کر وا کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں